ویب ڈیسک (پی این آئی)سری لنکا نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا۔ ان دنوں بنگلادیش کے دورے میں پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں بغیر کسی بیٹر کے سنچری […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا دیں۔ پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل 2019 سے 2023 کے درمیان 43 […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کپتانی کے معاملے پر حیرانگی کا اظہار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کی قیادت دوبارہ سونپ […]
لاہور (پی این آئی) ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی ہمیشہ کپتان کی حمایت جاری رکھوں گا ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی بابر اعظم کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا۔ بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹر عمران نذیر نے سماء کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک بڑی لمبی جنگ لڑکہ واپس آیا ہوں،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ صحت یاب ہوا ہوں، گراونڈمیں واپسی کا کریڈٹ بیوی کو جاتا ہے،بیوی نے میری کافی […]
ممبئی (پی این آئی)انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر چلے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ […]
کراچی(پی این آئی)بابر اعظم کے والد کی انٹری، معنی خیز پیغام ۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 […]
کراچی(پی این آئی)مجھے زہر دیا گیا، بڑے پاکستانی کرکٹ کا خوفناک دعویٰ۔۔۔ عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 26مارچ کو میرا نیویارک سے لاہور کا سفر […]
لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کا مطالبہ کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال کرکٹ میں قیادت کی پیشکش کی ہے لیکن […]