بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا […]
انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سلیکشن کمیٹی اراکین کی تعداد 5 کر دی۔ بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا تاہم اب پی سی بی نے ویب سائٹ […]
ملتان میں جاری انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے واحد فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر جمال تکلیف کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھے جب کہ فزیو نے گراؤنڈ میں آکر فاسٹ بولرعامر جمال کی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم 3 درجے تنزلی کے بعد 15 نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ بیٹرز […]
لاہور: انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تیکووانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبہ نے ملک کا نام روشن کردیا۔ انڈونیشیا میں چھٹی ایشین تیکووانڈو چیمپئن شپ میں 73 کلو گرام کیٹیگری کے مقابلے میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبہ ملیحہ علی […]
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنادی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 13ویں پاکستانی بیٹر ہیں۔ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران غلام کو سابق کپتان اور سٹار بیٹر بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو معطل کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ معطلی کے 48 گھنٹوں بعد چندیکا ہتھورا سنگھے کو عہدے سے ہٹا دیا […]
فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے کے خلاف سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔ کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے جہاں جمعرات […]
آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا۔مردوں میں سری لنکا کے کامندو مینڈس اور خواتین میں انگلینڈ کی ٹیمی بومونٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔کامندو مینڈس نے ستمبر 2024 میں تین […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس […]