سابق کرکٹر پی سی بی پر برس پڑے

کراچی (پی این آئی)پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے معاملے سابق راشد لطیف نے لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے پلئیر پر ملبہ ڈالنے کی کوشش […]

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ 20 دسمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہونے والے خالد عباد اللہ نے چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انگلینڈ میں کرکٹ […]

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو۔۔؟ پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان […]

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شاہین آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی […]

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پی سی بی کا بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے پالیسی چیئرمین محسن […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ کم کرنے پر غور شروع

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت میں تیزی آ گئی ہے ، انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنانشل ماڈل اور معاوضوں میں تبدیلی پر اتفاق پایا جاتا ہے ، مختلف […]

دو سابق کپتان متحرک ہو گئے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)دو سابق کپتان متحرک ہو گئے۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہین آفریدی، بابراعظم اورمحمد رضوان سے دو سابق کپتانوں نے رابطے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابراعظم اورمحمد رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے دو کپتان سرگرم ہوگئے۔ذرائع نے […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا ردعمل آگیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلیے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی […]

شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟

کراچی(پی ین آئی)شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا۔ وہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے […]

بڑے پاکستانی کرکٹر کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا، نسیم شاہ نے […]

close