شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟

کراچی(پی ین آئی)شاہین آفریدی نے پی سی بی کو کس فیصلے سے آگاہ کر دیا؟فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا۔ وہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے […]

بڑے پاکستانی کرکٹر کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا، نسیم شاہ نے […]

بابراعظم کے قومی ٹیم میں مستقبل کے حوالے سے ہیڈ کوچ کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتانی کریں گے اور بابر اعظم کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن گلیسپی نے کہا کہ کوچ […]

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے ڈومیسٹک سیزن کیلئے پلان فائنل کرلیا، سیزن کا شیڈول اگلے ہفتے جاری کردیا جائے گا جس کے بعد […]

بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، کسے ذمہ داری ملنی چاہیے؟ اہم مشورہ دیدیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے اور وائٹ بال فارمیٹ کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی حمایت کی ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز […]

شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے پر کیا کہا؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک غیرملکی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘میں سمجھتا ہوں […]

نامور فاسٹ بالر کا ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

لندن(پی این آئی)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ تھا۔جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں […]

بڑے کرکٹر کے گھر ننھے مہمان کے استقبال کی تیاری

کراچی(پی این آئی)بڑے کرکٹر کے گھر ننھے مہمان کے استقبال کی تیاری۔۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی جلد نانا بن جائیں گے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق […]

چیرمین پی سی بی نے شاہین آفریدی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے نامناسب رویے پر ایکشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم سیریز سے باہر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا […]

پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمد نے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی کے لیےمحمد رضوان کا نام تجویز کردیا ۔ محمد سرفراز نے ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں محمدرضوان کے کامیاب ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں وائٹ […]

close