سابق کپتان نے آئرلینڈسے شکست کا ذمہ دارکس کو ٹھہرا دیا؟

کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے […]

کپتان بابراعظم نے آئرلینڈ سے شرمناک شکست کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

ڈبلن(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے شکست پر کہا ہے کہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر سکیں اور ہمیں باولنگ اور فیلڈنگ میں شکست ہوئی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچ ڈبل […]

آئر لینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

ڈبلن(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے شکست پر کہا ہے کہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر سکیں اور ہمیں باولنگ اور فیلڈنگ میں شکست ہوئی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچ ڈبل […]

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑی ریٹائرمنٹ 

ویلنگٹن (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 37 سالہ بے باز نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ 2020 میں کھیلاتھا تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سکواڈ […]

بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ولنگٹن (پی این آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ جارح مزاج بیٹر نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔۔۔ انہوں نے 65 ٹی ٹوئنٹی، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر تین […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سابق کپتان نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دے دیا

کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ 170 والا سکور اب نہیں چلتا۔کراچی میں میڈیا سے […]

اگر انصاف نہیں ہوگا توملک آگے نہیں جاسکتا،شاہد آفریدی بھی 9مئی پر بول پڑے

کراچی(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ریاست کھڑی ہوتی ہے انصاف سے لیکن اگر انصاف نہیں ہوگا توملک آگے نہیں جاسکتا، 9 مئی کے حوالے سے لوگ بات ہی کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں […]

محمد عامر پھر باہر ہوگئے

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف کل شیڈول پہلے ٹی ٹوٹنی سے باہر ہوچکے ہیں اور ان کی آئندہ میچوں میں شرکت بھی مشکوک ہے کیونکہ انہیں ابھی تک ویزا نہیں ملا ہے۔ مین ان گرین […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی، سوشل میڈیا صارفین نے مذاق اڑایا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی، سوشل میڈیا صارفین نے مذاق اڑایا۔۔۔۔2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی نقب کشائی بی سی سی آئی نے پیر […]

close