پاکستان کی بھارت کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری،چار وکٹیں گنوادیں

نیویارک(پی این آئی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے […]

پاکستان کی شاندار بالنگ،بھارت کی پوری ٹیم آئوٹ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر […]

پاکستانی بالرز نے بھارتی بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا، سات وکٹیں گر گئیں

نیو یارک(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے، بھارت نے7 وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنائے ہیں۔نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، کرس گیل نے فاتح ٹیم کی پیشنگوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر کرس گیل نے پاک، بھارت میچ کی فاتح ٹیم کی پیشگوئی کردی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں آج نیویارک میں مدمقابل ہیں۔ورلڈ کپ کے بڑے ٹاکرے سے […]

بھارت کیخلاف جیت میں صورت میں قومی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر آج پاکستان ٹیم بھارت سے میچ جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔ تفصیلات گورنر سندھ پاکستانی کِٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں، انہوں نے کرکٹ کِٹ ہیلمٹ، پیڈ اور بلابھی […]

’ریلیز عمران خان ‘کے بینر کیساتھ نیویارک سٹیڈیم کے اوپر جہاز کی اُڑان

نیویارک (پی این آئی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے، سٹیڈیم کے اوپرسے ’عمران خان کو رہا کرو‘ کے ساتھ ایک جہاز اڑتے دیکھا […]

پاک بھارت میچ، روہت شرما اور ویرات کوہلی دونوں آئوٹ

نیو یارک (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو دوسری بڑی کامیابی مل گئی، ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی آوٹ ہو گئے۔ روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ پکڑا کر آوٹ ہوئے۔اس سے پہلے نسیم شاہ […]

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹاس جیت لیا

نیویارک(پی این آئی) پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نیو یارک نساوکاونٹی کے […]

شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کے دوران میزبان نے قومی ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے […]

پاک بھارت میچ، بارش شروع ہوگئی

نیویارک(پی این آئی) پاک بھارت میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے ٹاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ بارش شروع ہونے سے شائقین کرکٹ میں مایوسی پھیل گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔پاکستان […]

نامور ریسلر نے قومی کرکٹر اعظم خان کو تین ماہ میں فِٹ کرنے کی پیشکش کردی

گوجرانوالہ (پی این آئی )قومی ریسلر رستم پاکستان انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنےکا دعویٰ کردیا۔ انعام بٹ کا کہنا تھا کہ اعظم خان تین ماہ گوجرانوالہ کے اکھاڑے میں ٹریننگ کریں، ان کو مکمل فٹ کر دیں […]

close