ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے کلونٹرف کرکٹ کلب، ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران T20I میں سب سے زیادہ 50 پلس سکور بنانے کا ہندوستان کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 29 سالہ بابر […]
کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اپریل 2024 کے لئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے کپتان محمد وسیم کو شاندار کارکردگی […]
کراچی(پی این آئی)ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ آج ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ان سے قبل انگلینڈ […]
نئی دہلی (پی این آئی) بی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی پی ایل 2024 کے دوران […]
لندن(پی این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمزاینڈرسن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اس سیزن کے اختتام پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے،جمیز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز میں حاصل کیں۔ […]
لاہور (پی این آئی ) سیریز کے افتتاحی میچ میں مایوس کن شکست کے بعد پاکستان اپنی پلیئنگ الیون میں ممکنہ تبدیلیوں کے ساتھ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے T20I کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ پہلے T20I میں پاکستان کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا […]
لاہور(پی این آئی)آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے […]