لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔ گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے۔ کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے گئے۔ این او سی حاصل کرنے والے کرکٹرز میں ابرار […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے والے انتم کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے سری لنکن ٹی ٹوینٹی لیگ میں بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ہیٹرک کر ڈالی ، لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کینڈی فالکنز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کی این او سی کےلیےاپلائی نہیں کیا تھا، قومی کرکٹرز 2 لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم […]
پشاور(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی، محمد رضوان نے موقف جاری کر دیا ۔۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان نے موقف دیا کہ تنقید کا سامنا جو نہیں کر سکتے، وہ کامیاب نہیں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کا سہرا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی اور روہت شرما چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے ، یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہےکہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں تو رزلٹ اچھا ملتا ہے۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے شاہین آفریدی نےکہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنےکی ضرورت ہے،ان کاکہنا […]
کراچی(پی این آئی) شاہد آفریدی کو “ڈفر” کہہ دیا گیا، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔۔۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کبھی اپنے کھیل کو لے کر تو کبھی متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی خبروں کی […]
کراچی(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کون کون شامل؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی […]