وہاب ریاض اور رزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اتنا کھلا چانس کسی کو نہیں ملا جتنا کپتان بابراعظم کو ملا ہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کھیلنے کے لیے لندن میں موجود شاہد آفریدی نے میڈیا سے […]

کوچز نے چئیرمین پی سی بی کو شاہین شاہ آفریدی کی شکایت کر دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ […]

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی )قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کیئے جانے کے پیچھے چھپی اصل وجہ سامنے آ گئی ۔ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض اور عبدالرزاق […]

وہاب ریاض اور عبدالرزاق نوکری سے فارغ، پی سی بی نے واضع کر دیا

کراچی(پی این آئی)وہاب ریاض اور عبدالرزاق نوکری سے فارغ، پی سی بی نے واضع کر دیا۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ […]

روہت شرما پرسنگین الزام عائد

نئی دہلی(پی این آئی)روہت شرما پرسنگین الزام عائد ۔۔۔روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم کی فیلڈ میں گاڑھنے کی کوشش کی تھی، انھوں […]

پلیئر آف دی منتھ کیلئے کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اس مرتبہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو مل گیا۔ جسپریت بمرا کو جون کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا، اس کے علاوہ بھارتی […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پی سی بی نے پہلی سرجری کر ڈالی

لاہور (پی این آئی )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پہلی سرجری کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون؟ اعلان ہوگیا

نئی دہلی (پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کا اعلان کیا۔جے شاہ نے کہا کہ گوتم گمبھیر […]

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

ویب ڈیسک (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے لیے کھیلنے کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ واروکشائرکاؤنٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عامر جمال کی کمر میں تکلیف کی تشخیص ہوئی ہے۔ عامر جمال […]

بھارت چھوڑنے سے پہلے ہی ویرات کوہلی مقدمے میں پھنس گئے

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی فیملی کے ہمراہ لندن منتقل ہونے سے قبل مقدمے میں پھنس گئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے […]

بڑے کرکٹر سے ٹویٹر نے “بلیو ٹک” واپس لے لیا

ممبئی(پی این آئی)بڑے کرکٹر سے ٹویٹر نے “بلیو ٹک” واپس لے لیا….بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس نے بلو ٹک (اکاؤنٹ کے تصدیق شدہ ہونے کا نشان) چھین لیا گیا ہے۔روہت شرما نے مائیکروبلاگنگ سائٹ X پر اپنی […]

close