اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان شاہینز کی جانب سے ڈارون میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈارون ٹور میں موجود شاہنواز دھانی کی پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔اس صورتحال کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)یونس خان کپتان بابراعظم کے حق میں کھل کر بول پڑے۔۔۔سابق سٹار یونس خان نے بابراعظم کوکپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی۔یونس خان نے اس بابت سوال پر استفسار کیاکہ اگر بابر نہیں تو کس کو کپتان ہونا چاہیے؟ ہمارے پاس آپشنز […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ نے پی سی بی ذرائع کا حوالہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی کرکٹر محمد شامی کے دوست امیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی نے پاکستان سے میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد خودکشی کا سوچا تھا ۔ بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کے کرکٹ کیرئیر میں کئی کامیابیاں […]
دبئی(پی این آئی)نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم سے تیسری پوزیشن کس کھلاڑی نے چھین لی؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ کھیلنے والے پلیئرز نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار […]
کولمبو(پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان نے آج یو اے ای کو 10 وکٹوں سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں کھلاڑی کے مارکس دیکھ کر سوشل میڈیا صافین بھی ہکے بکے رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی بلے باز ورات […]
ممبئی (پی این آئی )بھارتی ٹیم کے فاسٹ باولر ہاردک پانڈیا کی طلاق کی خبر حال ہی میں سامنے آئیں تاہم اب ان کے بالی ووڈ اداکارہ ’ اننیا پانڈے ‘ کے ساتھ مبینہ معاشقے کی خبریں وائرل ہونا شروع ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کے نوجوان بلے باز ہیری بروک نے ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن اپنی پانچویں ٹیسٹ سنچری درج کی۔ یہ 25 سالہ نوجوان کا گھر پر پہلا ٹیسٹ تھا اور یہ اننگز خاص طور پر […]