لاہور(پی این آئی) لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہور قلندرز کے مالک ہیں، مالک کو نہیں ہٹایا جاسکتا۔ عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز نے یوتھ کے لیے ہمیشہ کام کیا، […]
لاہور(پی این آئی)بنگلادیشی میڈیا میں آل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دستیابی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ […]
لاہور(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش قبول کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ […]
لاہور(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر برجمان ہیں ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بھارت کے شبمن […]
اسلام آباد(پی این آئی) سری لنکا نےبھارت کو27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 110 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے ٹاپ آرڈر بلےباز احسان اللہ پر کرپشن کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے رواں سال کے آغاز میں کابل پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران کرکٹر پر کرپشن کے […]
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شان مسعود کپتان اور سعود شکیل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ وہ بنگلادیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت بھی کریں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور […]
بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے بنگلہ دیش میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو اہم پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی طرف سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام کو پیشکش […]
ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین نے عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ اور بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کا گھر نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش کے مقامی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک […]