بڑے کرکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو […]

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی بابراعظم کے معترف نکلے

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں بابر اعظم کے حوالے […]

قومی کرکٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ سعود شکیل نے یہ سنگ میل پنڈی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں […]

بڑے کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن مستعفی ہو گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ ناظم الحسن پوپن کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بنگلادیش […]

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے غلط رپورٹنگ کی وضاحت کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

ایک اوور میں 39 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔آئی […]

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)پی سی بی نے راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ شائقین کی سٹیڈیم تک رسائی میں آسانی کے لیے دو روٹس پر مفت شٹل بس سروس چلائی جائے گی،ٹکٹ PCB.tcs.com.pk […]

ویمنز ٹی 20ورلڈکپ بنگلہ دیش سے کس ملک منتقل ؟اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا تاہم بنگلا دیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سےٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل […]

بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ مسترد کر دی

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا […]

چیئرمین پی سی بی کا بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو […]

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔پاکستان کی فائنل الیون میں کپتان شان مسعود، […]

close