معروف کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور […]

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں […]

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کس نمبر پر پہنچ گئے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے۔محمد رضوان کی رینکنگ میں 7 درجے […]

جے شاہ بلامقابلہ چیئرمین آئی سی سی منتخب، اہم اعزاز بھی نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے […]

شان مسعود نے تاریخ کا بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پاکستان کی جانب سے بدترین اوسط رکھنے والے ٹاپ آرڈر بیٹر بن گئے۔ اکتوبر 2013ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ابوظہبی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 34 سالہ شان مسعود ٹیم سے اندر باہر ہوتے […]

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پی سی بی کا طلبا کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرے ٹیسٹ میں طلبا کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباکو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہوگا، طلباکسی بھی وی آئی […]

ناقص کارکردگی کے باوجود کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ ( سی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جارح مزاج وکٹ […]

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی پر جرمانہ عائد کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی […]

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں، ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ 12 ستمبر سے فیصل […]

بنگلہ دیش کیخلاف عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

دبئی (پی این آئی) راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کےامکانات کم ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں […]

شاہین آفریدی نے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ مداحوں کو بتا دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت 24 اگست کو ہوئی، شاہین […]

close