پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ملنے والے این او سی کی پالیسی میں غیر یقینی کی صورتِ حال کی وجہ سے قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی ہے۔ قومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈنے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ 24 نیوز کے مطابق پاکستان ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 7 ستمبر کو لئے جانے کا امکان ہے، کھلاڑیوں کو بذریعہ […]
بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔ بنگلا دیش نے سیریز میں دو صفر سے کلین سوئپ کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں دوسری […]
ہانگ کانگ(پی این آئی) ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا، انہوں نے اپنے سپیل […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ناقص فیلڈنگ پر امپائر بھی اپنے تاثرات نہیں چھپا سکے جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سعود شکیل نے پہلے […]
سابق بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے لیے شرط رکھ دی۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو صرف ایک شرط پر پاکستان کا سفر کرنا چاہیے۔بھارتی ویب سائٹ ’ٹائمز […]
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایم ایس دھونی پر پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگراج سنگھ نے کہا ہے کہ میں ایم ایس دھونی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیصل آباد کے شائقین کرکٹ چیمپیئنز ون ڈے کپ میں پلے آف کے چار میچز کے سوا باقی تمام میچز اقبال اسٹیڈیم میں فری دیکھ سکیں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپیئنز ون ڈے کپ کے انتظامات […]
راولپنڈی (پی این آئی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔شینن گیبریئل نے لکھا کہ کرکٹ جیسے پیارے کھیل […]
ڈھاکا(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا اور جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے […]