ویٹرنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارتی سورماوں کو دھول چٹاتے ہوئے ایک رن سے شکست دے دی۔ سری لنکا میں جاری ویٹرنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیا پرومو جاری کر دیا ہے جس میں تمام شریک ٹیموں کے کھلاڑی ایکشن میں دکھائے گئے ہیں۔ اس پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کے مختلف ممالک کی ٹیموں کو اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پاکستانی صحافیوں، شائقین کرکٹ اور ایکریڈیشن کارڈ رکھنے والوں […]
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا فیصلہ، دبئی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے میچز عام انکلوژر میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی میچز دیکھنے کیلئے خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔رشبھ پنت کی بھارتی فزیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور ٹیم […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون […]
کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ بھارتی ٹیم کا دبئی ایئرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔ اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم بغیر ذاتی عملے کے دبئی پہنچی، کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہورہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی […]