پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل 15) میں ایک اور تاریخی ریکارڈ برابر کر لیا ہے۔ انہوں نے سڈنی سکسرز کی طرف سے سڈنی تھنڈر کے خلاف کھیلتے ہوئے 42 گیندوں پر 58 رنز بنائے، جس […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فرحان یوسف بدستور پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز کی فہرست میں اسپنر ابرار احمد چوتھے اور محمد نواز گیارہویں نمبر پر برقرار ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ گر کر 19ویں پوزیشن پر […]
کرکٹ کی دنیا کے عظیم کھلاڑی جاوید میانداد کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم طبی معائنے کے بعد انہیں بہتر حالت میں گھر واپس جانے کی اجازت دے دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کراچی کے قومی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق فوجی افسر فیض حمید کی سزا پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ احتساب ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے احتساب کا عمل اندر سے شروع کیا ہے […]
اسلام آباد: پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا، اور 8 ٹیمیں میدان میں اتارنے کی تیاریاں […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کے میچز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور اب […]
پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل کے میچز منعقد کرانے کے لیے اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے روڈ شو کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان […]
انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رابن اسمتھ نے انگلینڈ کی نمائندگی 62 ٹیسٹ میچز میں کی اور 1992ء کے ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بھی رہے۔ انہوں نے 62 ٹیسٹ میچز میں 4236 رنز […]
سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں سرفراز احمد […]
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا دورہ سری لنکا طے پا گیا ہے، جس میں سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ڈمبولا سٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم ہے، […]