بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق افرو ایشیا کپ2007 میں روک دیا گیا تھا تاہم جے شاہ […]

ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا کپتان تھا، بھارتی سیاستدان کا دعویٰ‎

ممبئی (پی این آئی) بھارتی سیاستدان تیجاشوی یادیو کرکٹ سے متعلق اپنی یادوں کو شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور لیجنڈ بیٹر یونس خان نے بابر اعظم کو صرف کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے کہا کہ بابر […]

پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلیے نیا آپشن سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلیے لاہور جائے، اسے قابل […]

قومی کرکٹر پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ شعیب ملک کی میچ فکسنگ کے اگر کسی کو ثبوت […]

کوہلی کو کرکٹ کی تاریخ بدلنے کا سنہری موقع مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹینڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا اہم موقع بھی […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی نے وضاحت جاری کر دی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ […]

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، بابر اور رضوان کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں بہتری ہوئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی […]

محسن نقوی نے پی سی بی سے سفارشی ٹولے کو فارغ کر دیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ میں سفارشی ٹولوں کا صفایا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی ہدایت پر نااہل و سفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس کو فارغ کردیا […]

ایک اور کرکٹر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے بعد مشرفی مرتضیٰ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ مصطفیٰ المضاہد الرحمان نے ناریل صدر پولیس اسٹیشن میں طالب علموں پر حملے کے الزام کا مقدمہ درج کرایا […]

close