معروف کرکٹر حادثے کا شکار

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔19 […]

سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے براوو ریٹائر ہوگئے4

اسلام آباد (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا 21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔ براوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے […]

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سری لنکن بیٹر کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ گال میں جاری ہے جہاں دوسرے […]

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

راولپنڈی(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا […]

پی سی بی نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل پر اہم فیصلہ کرلیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے […]

معروف کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کے مایہ ناز بلے باز شکیب الحسن نے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف اکتوبر میں ڈھاکہ ٹیسٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔ کرک انفو کے مطابق […]

بھارتی میڈیا نےاپنے ہی کرکٹ بورڈ کی نااہلی کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے وینیو کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار پر سوالات اٹھنے لگے، اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ […]

بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ نجی چینل کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے بابر اعظم کو وائٹ اور شان مسعود کو ریڈ بال ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سما نیوز کے مطابق دونوں فارمیٹس کے کپتانوں، کھلاڑیوں اور کوچز و پی سی بی حکام […]

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے نیا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ […]

سابق کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی)پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور وہ […]

close