پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے۔ بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار […]
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔ شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران […]
شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کر دی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شان مسعود نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 151 […]
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے […]
سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے جلدی میں کوئی فیصلہ نہ کریں، ابھی آپ کے پاس وقت ہے۔ وہ فیصلہ کریں جو سب کیلئے فائدہ مند ہو۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے میلبورن میں کرکٹ آسٹریلیا […]
ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔انگلش کپتان بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری […]
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ بین اسٹوکس انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی وجہ سے انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ کریں گے۔ اولی پاپ کپتان، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جو روٹ، ہیری […]
پاکستان کے اسپنر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر ان کی اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں صوبیہ عثمان نے لکھا کہ آج میرے لیے بطور پاکستانی ایک سیاہ دن ہے۔انہوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا […]