دبئی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں زخمی ہونے والے اوپننگ بلے باز جیسن روئے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔سپر 12 مرحلے کا آخری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی وی سپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان نیاز نے کہا کہ وہ گزشتہ 30 برس سے شعیب […]
دبئی(پی این آئی) پاکستان کو ہرانے کیلئے کیاکرنا ہو گا؟ سیمی فائنل سے پہلے آسٹریلوی ٹیم کے کوچ کا بڑا بیان آگیا۔۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہت متوازن ہے، پاکستان کو ہرانے کے لیے بہترین کرکٹ […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر اور سرکاری سپورٹس چینل کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے […]
دبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے وقت آگیا ہے کہ نئے کپتان کو ٹیم کو آگے لے جانے کا موقع دیا جائے ۔بھارتی کپتان نے کہا کہ یقینی طور پر روہت شرما ٹیم میں موجود […]
دبئی(پی این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے باوجودقومی ٹیم نے بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا۔۔۔۔ پاکستان موجودہ ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ نوبالز کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔کرکٹ ماہر مظہر ارشد کے مطابق پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ […]
شارجہ (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 18گیندوں پر 54رنز بنا کر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا ۔شعیب ملک کاکہنا تھا کہ میں اچھی فارم میں ہوں لیکن میں اپنے آپ کو مزید […]
شارجہ(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم اسی موومینٹم کے ساتھ سیمی فائنل کھیلیں گے اور اپنا سو فیصد دیں گے ۔ سکاٹ لینڈ سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیمی […]
کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بہتر پلاننگ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل تنویر کا کہنا تھا […]
شارجہ (پی این آئی) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے کر گزشتہ پانچ سال سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا […]
شارجہ(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے جس کے جواب میں سکاٹ […]