شاہ رخ خان نے کس پاکستانی کرکٹر کو آئی پی ایل کھیلنے کی پیشکش کی؟ شائقین کرکٹ بھی حیران

ممبئی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے انہیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی مقبول فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو تین سالہ کنٹریکٹ کی پیشکش کی […]

نیا چئیرمین پی سی بی کون ہو گا؟ دو ناموں پر غور شروع ہو گیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے 2 نام دیں گے۔ ذرائع نے […]

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کو کس نے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ […]

عمران خان کو سڑکوں پر آنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں کی بجائے ایوان میں رہ کر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا اندازہ […]

ساری اُمیدیں دھری کی دھری رہ گئیں، چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ پر مشتمل چار ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کی تجویز کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 10 اپریل کو ہونے والے اجلاس میں […]

رمیز راجہ کے جانے کی خبریں، محمد عامر کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان، مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)فاسٹ باولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔محمد عامر نے وقار یونس اور مصباح الحق کے کوچ بننے […]

سیاست میں آئوں گا یا نہیں؟ شاہد آفریدی نے خود ہی اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ سیاست […]

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، امام اور شاہین نے لمبی چھلانگ لگا دی

دبئی (آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی نے آج ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹرز کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کے مارنس لبو شین ٹیسٹ میں جبکہ […]

بہت کھیل لی کرکٹ، اب فیملی کو ٹائم دوں گا اور عبادت کروں گا، بابراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب چونکہ سیریز ختم ہو چکی ہے تو ہم فیملی کو ٹائم دیں گے، روزے چل رہے ہیں، عبادت بھی کریں گے اور […]

پاکستان نے آسٹریلیا کو واحد ٹی ٹونٹی میچ میں جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر162 رنز […]

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر 20 سال بعد پہلی سیریز جیت لی

لاہور (پی این آئی ) تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر 20 سال بعد پہلی سیریز جیت لی۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے لگاتار تیسرے میچ میں […]

close