پے درپے شکستیں، قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں 0-3 کی شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی ہے ۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھٹی پوزیشن پر کیا تھا تاہم ناقص پرفارمنس کے […]

قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینجمنٹ بہت ضروری ہے، جو سینئرز بینچ پر ہیں انہیں بھی موقع ملنا چاہیے۔شاہد آفریدی نیشنل بینک کرکٹ ارینا پہنچے جہاں انہوں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے […]

حارث رئوف نے شادی کے دوسرے روز ہی اپنی نئی نویلی دلہن سے متعلق غلط فہمی دور کردی

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے اپنی نئی نویلی دلہن سے متعلق پاکستانی کی غلط فہمی دور کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میری اہلیہ مزنا مسعود […]

یونس خان کو چار سال بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دینے پر سہیل تنویر ٹرولز کا نشانہ بن گئے

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹر سہیل تنویر نے چار سال بعد سابق کپتان یونس خان کو بیٹے کی مبارکباد دے کر سوشل میڈیا صارفین کو ٹرولنگ کا موقع فراہم کردیا۔یونس خان نے چار سال پہلے سنہ 2018 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش کا ٹویٹ […]

محمد رضوان کی جگہ قومی ٹیم میں کس کو شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔     […]

کن کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں واپسی ہوگی؟ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم سے متعلق بھی اہم بیان دیدیا

لاہور (پی این آئی) عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان کی ٹیسٹ پلیئنگ الیون میں سرفراز احمد اور میر حمزہ کی ممکنہ واپسی کا عندیہ دے دیا، یہ بھی کہا کہ ہم بابر اعظم کو نمبر ون کپتان بنانے آئے ہیں۔ پاکستان اور […]

شاہد آفریدی نے چیف سلیکٹر بنتے ہی قومی ٹیم سے کس کس کی چھٹی کر دی؟ سکواڈ میں بڑی تبدیلیاں

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )مینجمنٹ کمیٹی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے ، سابق کپتان شاہد آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا سربراہ تعینات کیا گیا ہے ۔شاہد آفریدی نے آتے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی قومی سکواڈ میں […]

شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟ وضاحت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے ہمارے ساتھ کام کرنے سے انکار نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی نے […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے سے متعلق شاہد آفریدی کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کر دی ۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا […]

نجم سیٹی کو پی سی بی کی سربراہی ملنے پر محمد عامر کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو پی سی بی کے معاملات سنبھالنے کیلئے درست انتخاب قرار دیدیا۔ محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی کو […]

نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آج جمعرات کو […]

close