پاکستان کے بعد وہ دوسری ٹیم جس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کے سیمی فائنل کیلئے کوالی فائی کر لیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی طرح انگلینڈ نے بھی رواں ٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی پوزیشن انتہائی مضبوط کر لی ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم نے […]

بھارت کیخلاف میچ کے دن بابراعظم کی والدہ کاوینٹی لیٹر پر ہونے کا انکشاف،بابراعظم کے والد اعظم صدیقی اپنی اہلیہ کو چھوڑ کر میچ دیکھنے کیوں پہنچ گئے ؟

اسلام آباد(پی این آئی)’خدارا اپنے قومی ہیروز کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ نہ بنایا کریں‘ کی نصیحت کرنے والے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کہتے ہیں کہ ’جس روز انڈیا کے خلاف میچ تھا اس دن بابر کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں۔‘کرکٹ ورلڈ کپ […]

آصف علی آج کے دور کا عبدالرزاق ہے، شعیب اختر نے آصف علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

دبئی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آصف علی ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، آج کے میچ میں شعیب ملک نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

’کوئی پوچھے تو کہنا، آصف علی آیا تھا‘ آصف علی کو مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

اسلام آباد(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ایک وقت میں ایسا لگ رہا تھا کہ شاید یہ میچ افغانستان جیت جائے گا کیونکہ میچ کے آخر میں دو کھلاڑی شعیب ملک […]

پاکستانی بائولرز کو افغانی بلے بازوں نے ایسے مارنا تھا جیسے چور ۔۔۔۔کامران اکمل کا پاکستان کی فتح پر تبصرہ

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ آصف علی کی جگہ کوئی بھی کھلاڑی ہوتا تو سکور کرنا مشکل ہو جانا تھا،افغانستان اپنی باؤلنگ کی وجہ سے میچ ہارا ہے،افغان ٹیم بڑی خطرناک ہے،اِن کے آؤٹ ہونے چار بلے باز […]

پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس افغانستان گئے تو آپکو خطرہ تو نہیں؟ صحافی کے سوال پر افغان ٹیم کے کپتان کا کرارہ جواب

دبئی (پی این آئی) افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے افغانستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ “پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس […]

افغانستان کو ہلکا مت لینا، سابق پاکستانی کپتان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان انضمام الحق نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی افغانستان کی ٹیم کو کمزور نہ سمجھے ،یہ بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی […]

پاکستان سے شکست کے بعد افغان کپتان نے آصف علی سے متعلق کیا کہا؟

دبئی(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے بعد افغانستان کے کپتان محمد نبی نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے ہم منصوبہ بندی کے مطابق نہیں کھیل سکے لیکن ہمیں اس شکست سے […]

شعیب ملک کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک ہی اوور میں سکور پورا کرلوں گا، آصف علی نے افغانستان کیخلاف لاٹھی چارج کا منصوبہ بتا دیا

دبئی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی دلانے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹی باؤنڈری والے اینڈ کے انتظار میں تھے، وہ ملتے ہی ایک ہی اوور میں میچ ختم کردیا۔افغانستان […]

فتوحات کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز […]

افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت […]