بھارت کیخلاف میچ میں معروف پاکستانی بلے باز کو اہم اعزاز حاصل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ایک اہم اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان وہ پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں جنہوں نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کو انٹرنیشنل […]

پاک بھارت میچ کے دوران بارش ہو گی یا نہیں؟ اہم خبر آ گئی

پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا امکان ہے یا نہیں، اس حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 […]

ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ میچز پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر اپنی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کسی بھی کثیرالملکی ٹورنامنٹ میں تمام ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے گا، تاہم دوطرفہ سیریز کے لیے الگ اصول لاگو ہوں گے۔ […]

پاکستان اور جنوبی افریقا کی آل فارمیٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، جس میں ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز شامل ہیں۔ پہلا ٹیسٹ میچ 15 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ […]

ویرات کوہلی کا بنگلورو بھگدڑ سانحے پر جذباتی ردعمل

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے 4 جون کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ سانحہ بنگلورو میں اُس وقت پیش آیا جب آر سی […]

محمد وسیم نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کپتان محمد وسیم نے بھارتی بیٹر روہت شرما کا بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف سہ ملکی سیریز کے میچ کے دوران […]

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ: انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ، کتنے پیسے ملیں گے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن ورلڈکپ کے انعامات میں تیس گنا اضافہ کر دیا ہے اور کل انعامی رقم تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ جیتنے والی ٹیم کو چالیس لاکھ اٹھاون ہزار ڈالر ملیں گے جو پچھلے ورلڈکپ کے مقابلے میں دو […]

سہ ملکی سیریز، شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے نئے پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی بھرپور حمایت کرسکتے ہیں لیکن مخالف ٹیم کے خلاف نعرے بازی یا اشاروں سے گریز کریں۔ تماشائیوں کو ہدایت […]

close