بابراعظم نے سنچری سکور کرنے کے پیچھے وجہ بھی بتا دی

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ مجھے خود پر یقین تھا جس کی وجہ سے بڑا سکور کرنے میں مدد ملی ۔میچ کے بعد گفتگو کر تےہوئے انہوں نے کہا کہ چیزیں اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں لیکن یقین […]

کپتان بابراعظم نے لیجنڈ انضمام الحق سے بھی بڑا اعزاز چھین لیا

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان انضمام الحق سے اہم اعزاز چھین لیا۔7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ […]

بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(پی این آئی)بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی۔   اس سے قبل انہوں نے […]

تاریخ رقم، بابراعظم اور محمدرضوان کی ناقابل شکست اننگ، پاکستان نے انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان نے بابر اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں […]

بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے بطور اوپنرز بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سب سے کامیاب جوڑی بن گئے۔پاکستانی پیئر نے بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی جوڑی نے 52 اننگز میں 1743 رنز بنائے تھے تاہم بابر […]

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دیدیا

کراچی (پی این آئی)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے کپتان بابر اعظم کی سوچ سے بھی بڑا ہدف دے دیا ۔انگلینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔برطانوی کپتان معین علی نے 23گیندوں پر55رنز کی شاندار […]

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلش ٹیم کا ٹاس جیت کر اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) 7 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر […]

پاکستان انگلینڈ، دوسرا ٹی ٹونٹی، قیدی لے جانے والی گاڑیاں اسٹیڈیم کے باہر پہنچ گئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق […]

پی سی بی کا پہلے میچ کی گیٹ منی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ کی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔بدھ کو چیئرمین پی سی […]

بابراعظم کی مستقل خراب پرفارمنس، اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا، فہرست سے باہر

لاہور (پی این آئی) ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادیو نے تازہ ترین آئی سی سی مینز پلیئر رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم سے تیسری پوزیشن چھین لی ۔ سوریا کمار یادو نے موہالی میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ہندوستان کیلئے 46 […]

پہلا ٹی20 ، پاکستان کی ٹیم تین شعبوں میں ناکام، انگلینڈ نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (آئی این پی )انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے د یئے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، […]

close