دو طرفہ کرکٹ سیریز، بھارت نے پاکستانی پیش کش کا حتمی جواب دے دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے مکمل ہٹ دھرمی کا رویہ اختیار کرتےہوئےپاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیاہے۔۔۔ گذشتہ روز ایک میڈیا انٹرویو میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے […]

ہم اپنے ملک کو خود ہی جلا دیتے ہیں اور خود ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں، شاہد آفریدی 9 مئی کے گھیراؤ جلاؤ کے خلاف پھٹ پڑے

کراچی(آئی این پی)سابق کپتان لیجنڈری آل راونڈرشاہد خان آفریدی نے نومئی کو ہونے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں مثبت بولنے پربھی بہت تنقید شروع ہوجاتی ہے،بدتمیزی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

لنڈی کوتل (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔ 23 سالہ سٹار ٹیسٹ کرکٹر شاہین آفریدی کی دادی انتقال کر گئی ہیں، مرحومہ کو آج آبائی […]

پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبرداری پر پی سی بی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان سے منتقل نہیں ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو واضح پیغام دیدیا۔ رواں سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے […]

کرکٹ کی دنیا کے بڑے کھلاڑی کا عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر عمران خان کے نام جاری پیغام میں لکھا ہے کہ آپ ایک انسان ہیں لیکن آپ لاکھوں لوگوں کی طاقت ہیں ، مضبوط رہیں کپتان۔۔۔۔ اس حوالے […]

بابراعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ریکارڈز کی لائنیں لگا دیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون […]

بابراعظم کی کپتانی کے حوالے سے پی سی بی کا اہم فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستانی کرکٹ سٹار بابر اعظم کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں […]

ورلڈ کپ 2023:پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کس سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت ورلڈکپ مقابلے کیلئے نریندر مودی کرکٹ […]

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پانچواں میچ نہ جیتا تو کیا ہوگا؟ خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 بنتے ہی پوزیشن چھن جانے کا خطرہ، پاکستانی ٹیم کو خبردار کر دیا گیا، پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ایک روزہ […]

close