محسن نقوی نےبڑا اعلان کر دیا

قذافی سٹیڈیم کےبعد نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی افتتاحی تقریب کیلئے تیار ہوگیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام دیا کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری […]

چیمپئنز ٹرافی میں اوپننگ پارٹنر کون؟ فخر زمان نےبتا دیا

قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اشارہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ کیریئر کا آغاز چیمپئنز ٹرافی سے ہوا تھا، کوشش کروں گا اس چیمپئنز ٹرافی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 ، پاکستانی ٹیم کی کٹ سامنے آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں کیسی جرسی پہنے گی؟ قذافی اسٹیڈیم کی رنگا رنگ تقریب میں رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]

چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری،سوشل میڈیا جھوم اٹھا،سبھی حیران رہ گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا، جس نے شائقینِ کرکٹ میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کردیا ہے، اس ترانے کو پاکستانی گلوکار عاطف […]

90 میٹر لمبا چھکا لگانے پر اضافی 2رنز دیئے جانے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک […]

نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو کیا جواب دیا؟

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مداحوں سے میچ کے ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ بھائیو! ہم لوگوں کو تین سے چار ٹکٹس ملتے ہیں اور دو تین سو لوگ ہوتے […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، اہم پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے جنوری 2025 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں 3 اسپنرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، […]

پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے چار […]

بابراعظم اور رضوان کو بڑا جھٹکا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، 50 اوورز کے فارمیٹ میں بابر اعظم اور کپتان محمد رضوان کی تنزلی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کی […]

کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی انجری کے باعث پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ ماہ […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کے بعد بھارتی میچ آفیشلز نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے بعد بھارتی میچ آفیشلز نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کا کوئی امپائر یا ریفری شامل نہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے […]

close