پی ایس ایل میں کیا نیا کرنے جارہا ہوں؟ بابراعظم کا مداحوں کیلئے سرپرائز

اسلام آباد(پی این آئی) پی ایس ایل میں کیا نیا کرنے جارہا ہوں؟۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں نے خصوصی طور پر لیگ سپنرز کو کھیلنے کی پریکٹس نہیں کی سب چیزوں کی پریکٹس کرتا ہوں کسی بھی موقع […]

پی ایس ایل 8کا افتتاحی میچ، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پہلا میچ جیت لیا

ملتان (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو1رن سے شکست دے دی ۔لاہور قلندرز نے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔جواب میں ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے […]

پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ کن ٹیموں کے درمیان ہو گا؟ کون جیتے گا؟

ملتان (پی این آئی) ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان آج رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ […]

پی ایس ایل 8جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔سپرنووا ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کو 120 ملین روپے(12کروڑ روپے) کا چیک بھی ملے گا۔ دریں […]

بابر اعظم نے عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ […]

پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا، لنک پرکلک کریں

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیاہے۔یہ بات اہم ہے کہ لاہور قلندرز ، قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ باقاعدہ طور پر ریلیز کرے گی۔۔۔۔ قلندرز نائٹ میں کٹ اور قلندرز سٹی بھی […]

پاکستانی کرکٹر پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹی کرپشن کمیٹی نے آل راؤنڈ آصف آفریدی پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپرس نیوز کے مطابق آصف آفریدی کو انٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیٹ کے خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی […]

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا […]

پاک افغان ٹی ٹونٹی سیریز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) آئندہ ماہ پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز رواں سال مارچ کے آخر میں ہوگی، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ […]

پروفیسر محمد حفیظ نے ادھوری تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، کونسی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔42 سالہ محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے ڈپارٹمنٹ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈاسپورٹس سائنسز (HPESS) میں داخلہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ […]

شاہین آفریدی اور انشا شاہد آفریدی کا نکاح ہو گیا، تصاویر وائرل

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیسٹ کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا نکاح ہوگیا۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ مقامی مسجد میں ہوا۔ فاسٹ بولر شاہین کا نکاح ذکریا مسجد میں مولانا عبدالستار […]

close