انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق میچ ریفری نوشاد علی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔۔۔۔ نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔۔۔۔اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی […]

کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی

کیلفورنیا (20 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے 10 اوورز میں ٹیکساس چارجرز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز […]

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی

فلوریڈا (20 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں مورس ویل یونٹی نے نیو جرسی ٹرائیٹن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ نیو جرسی ٹرائیٹن نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 95 […]

بابراعظم سے دوستی ہمیشہ مہنگی پڑی، عثمان قادر نے وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی دوستی نے مجھے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا، ہم دونوں پر ہی دباؤ پڑا۔ایک انٹرویو میں عثمان قادر نے کہا کہ بابر اعظم کے ساتھ میرا تعلق آج سے نہیں ہے، […]

حسن علی پربے جا تنقید کرنیوالے صارف کو شاداب خان نے کھری کھری سنا دیں

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹر شاداب خان نے حسن علی پر تنقید کرنے والے ٹوئٹر صارف کو کرارا جواب دیدیا۔شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر ساتھی کرکٹر حسن علی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میں صدقے […]

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

سڈنی (پی این آئی) دورہ جنوبی افریقہ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو زور دار جھٹکا لگ گیا ، اہم ترین کھلاڑی سٹیو سمتھ اور مچل سٹارک ان فٹ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقہ کے دوران مچل مارش ٹیم کی قیادت کریں […]

پی سی بی نے غلطی مان لی، کرکٹ پرومو میں عمران خان کی ویڈیو شامل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔۔۔۔ جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا ہے ۔۔۔۔ نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر بنایا کیا گیا ہے۔۔۔۔ پرومو […]

اسٹورٹ براڈ کے بعد ایک اور فاسٹ بولر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر اسٹیون فن نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے 100 سے زائد انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے 34 سالہ اسٹیون فن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر […]

نگران سیٹ اپ میں شاہد آفریدی کو کونسی وزارت دی جائیگی؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئندہ عام انتخابات تک نگراں سیٹ اپ میں وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ 43 سالہ سابق آل راؤنڈر کا نام نگراں وزیر کے طور پر اہم قلمدان کے لیے زیر غور ہے۔ […]

بابر اعظم کی شادی کا پروگرام بن گیا، شادی کب اور کس سے ہو گی، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان کے گھر والے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعدان کی شادی کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 2021 میں خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم کا رشتہ […]

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں ذکا اشرف نے سابق […]

close