جوہانسبرگ( پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ زمبابوے کیخلاف اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے، پاکستان ٹیم نوجوان پر مشتمل ہے، جو ایک چیلنج ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے کے خلاف سیریز […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا ہے۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔ سابق ٹیسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں بھارتی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ سینیئر کھلاڑی جیسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے، بھارت کو کھیل میں سیاست کو نہیں لانا چاہئے۔ انہوں نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 2025 کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ […]
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارت […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ سال فروری 2025 میں کھیلی جانے والی چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ کا شیڈول تاحال سامنے نہیں آسکا جبکہ اس تنازع پر آئی سی سی بورڈ […]
بھارت پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونا ہے لیکن بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونئیرشدید علیل ہوگئے، بیٹے نے علاج کیلئے اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کرنےکی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر جونیئر شدید علالت کے باعث پیٹ میں پانی بھرنے لگا، چھاتی میں بھی انفیکشن ہوگیا،کمزوری کے […]