ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو 3 وکٹ سے ہرا دیا۔ 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے آخری اوور میں فتح حاصل کی، جہاں فہیم اشرف کی دلیرانہ بیٹنگ […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک دن پہلے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹنس حاصل نہ کر سکے جس کے باعث وہ ایونٹ […]
آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بنگلہ دیشی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مشیرِ کھیل آصف نذرل نے پاکستان کے مؤقف کو اصولی قرار دیتے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد عالمی کرکٹ کی گورننگ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو تو پہنچ چکی ہے، مگر اس بار کرکٹ کے سب سے بڑے روایتی مقابلے، یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے کا امکان ختم ہوتا دکھائی […]
پاکستان کی جانب سے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم فیصلے کے بعد آئی سی سی بیک فٹ پر آ گئی ہے اور […]
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا ویمنز ٹیم کی آل راؤنڈر ایسانی واگھیلا کی بولنگ پر فوری پابندی لگا دی۔ یہ اقدام ان کی غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے کیا گیا۔ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے […]
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 90 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔ یوں پاکستان […]
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل امریکی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز ایرون جونز معطل ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل امریکی کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ آئی سی سی نے تجربہ کار بلے باز ایرون جونز کو اینٹی کرپشن کوڈ کی […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے لیے آئی سی سی کے فیصلے کو تسلیم کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے موقف کو قبول […]
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ سپر سکس مرحلے میں ہر گروپ میں تین ٹیمیں شامل ہوں گی، جن میں سے ہر گروپ کی دو ٹیمیں سیمی […]