ایشوریا سے طلاق، ابھیشیک نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے اہلیہ، سابقہ مس ورلڈ، ایشوریا رائے سے طلاق سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ عرصۂ دراز سے بالی ووڈ کا یہ جوڑا اس حوالے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، ان […]

کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والی بڑی پاکستانی گلوکارہ انتقال کر گئیں

2009 میں کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ ’زیب اینڈ ہانیہ‘ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش نے مختلف انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی کزن […]

نامور گلوکارہ زخمی ہوگئیں

نیویارک (پی این آئی) امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی نے اپنے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ گیوین اسٹیفنی کو 17 اگست کو امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم منسوخی کی وجہ سے […]

بالی وڈ میں تہلکہ، ایشوریا، ابھیشیک کی طلاق کی افواہوں کے پیچھے ایک “ڈاکٹر” کا نام

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ سٹار ہیروئن ایشوریا رائے بچن اور بچن خاندان کے سپوت ابھیشیک بچن کچھ مہینوں سے اپنی طلاق کی افواہوں کی بدولت سرخیوں میں ہیں اور تازہ ترین افواہ گردش میں ہے کہ ان کی طلاق کی وجہ ایک ڈاکٹر […]

اداکارہ شوہر اور بیٹی کی رنگت پر تنقید کرنے والے صارف پر برس پڑیں

پاکستانی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے شوہر اور بیٹی کی رنگت پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ماضی میں کئے گئے کمنٹ کا ناصرف جواب دیا بلکہ اس کا اسکرین […]

سنجے دت نے کس پر غصہ نکال دیا؟

بالی وڈ اداکار سنجے دت فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر پھٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز […]

لندن ائر پورٹ پر بڑی گرفتاری

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا۔عدالت نے دیوالیہ ہونے اور رقم ادا نہ […]

برطانوی ویزا منسوخ ہونے پر معروف بالی ووڈ اداکار نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا حال ہی میں برطانیہ کا ویزا مسترد کردیا گیا تھا۔ ویزے کی منسوخی کے بعد پہلی بار انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے برطانوئٓی حکومت کا غلط قدم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ […]

مختصر لباس پر تنقید کے جواب میں اشنا شاہ کا شدید ردعمل

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا اور کھری کھری سناٹے ہوئے پاکستانیوں […]

معروف اداکار اور ان کے والد کو قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلا دیش کے معروف اداکار شانتو خان ​​اور ان کے والد سلیم خان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں ہونے والی بدامنی کے درمیان مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ بنگلادیش میں گزشتہ ماہ سے جاری […]

جنوبی بھارت کے اداکار نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (پی این آئی) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربھاس کی فلم کالکی 2898 اے ڈی نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے […]

close