شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبریں، فردوس جمال کا ردعمل آگیا

لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید کردی۔فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ویڈیو بیان میں والدہ کے 35 سال بعد خلع لینے کی تصدیق کی تھی۔ حمزہ فردوس نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اپنی […]

ابھیشیک کی دوست نمرت کور نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی) حسینہ عالم ایشوریا رائے کی زندگی میں طوفان بپا کرنے والی ابھیشیک کی مبینہ دوست نمرت کور نے غیر ازدواجی تعلق اور ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آنے کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔۔۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرت کور کا […]

بڑے تاوان کا مطالبہ، سلمان خان کو جان سے مارنے کی دہمکی دے دی گئی

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھ جان لیوا دھمکی مل گئی، اس بار ان سے 2 کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی ٹریفک پولیس کو ہیلپ لائن پر نامعلوم شخص کی […]

ارجن کپور نے ملائکہ اروڑہ کے حوالے سے تصدیق کر دی

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش تھی جو ہندو تہوار دیوالی کی ایک تقریب کی ہے جس میں ارجن سمیت ان کی نئی آنے والی فلم […]

ایک رات میں 38 لاکھ کس پر خرچ کیے؟ ہنی سنگھ نے عیاشی کا قصہ فاش کر دیا

بھارتی موسیقار اور گلوکار یویو ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کا واقعہ سنادیا۔ 41 سالہ ہنی سنگھ نے بتایا کہ 2013ء میں دبئی کے ایک کلب میں ہم 8 دوستوں نے پارٹی کی، تمام ہی شرابی تھے، جس کا بل […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کے بڑے موسیقار انتقال کر گئے

معروف موسیقار الطاف حسین عرف طافو خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی، طافو خان نے نامور گلوکاروں کو متعارف کروایا۔ انہوں نے سات سو سے زیادہ فلموں کا میوزک دیا۔ ان کے مقبول گانوں میں […]

نکاح نامہ سوشل میڈیا پر کیوں دکھایا؟ ٹی وی اداکارہ نے راز کھول دیا

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارتی شہری سے شادی کرنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ مدیحہ امام نے اداکار فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا […]

معروف اداکار انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند کیا جاتا ہے۔رون ایلی کا انتقال […]

close