کراچی(پی این آئی) بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار نیتن چوہان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے، اداکار نیتن چوہان کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار نیتن چوہان رئیلیٹی شو ’داداگیری‘ کے دوسرے […]
بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ نے اداکاری چھوڑ کر 1300 کروڑ کی کاروباری سلطنت کھڑی کردی،آشکا گورادیا نے 2017 میں امریکی بزنس مین برینٹ گوہل سے شادی کی اور انہوں نے اکتوبر 2023 میں بیٹے کو جنم دیا۔ بھارت میں شوبز انڈسٹری میں اداکاراوں […]
نیویارک (پی این آئی) 25 سالہ مقبول ڈریگ ریسنگ یوٹیوبر آندرے بیڈل بدھ کے روز نیو یارک میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق یوٹیوبر اپنی بی ایم ڈبلیو 2023 ماڈل تیز رفتاری سے چلا رہا تھا کہ اچانک وہ کنٹرول […]
آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے ننھے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ View this post on Instagram A post shared by Sidhu Moosewala (ਮੂਸੇ ਆਲਾ) (@sidhu_moosewala) سدھو موسے والا کا قتل آج بھی ان کے لاتعداد مداحوں کے […]
بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ انڈیا کے شہر رائے پور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ممبئی کے باندرہ پولیس سٹیشن میں دھمکی آمیز کال کی اور 50 لاکھ انڈین روپے کا […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بعد اب کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنےکی دھمکی ملی ہے۔ بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی کے باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک کال موصول ہوئی اور فون کرنے […]
بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘کی شوٹنگ کر کر رہے تھے کہ جب ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے […]
لندن (پی این آئی)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر کے کردار ”شرجینا“ سے چاہت فتح علی خان نے خود کا موازنہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ اس ڈرامے میں ہانیہ عامر کا نو میک اپ لُک سب […]
گلوکارہ آئمہ بیگ کچھ دنوں سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ ان کا ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان سے تنازعہ تھا۔ تاہم اب آئمہ بیگ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ لیکن اس مرتبہ سوشل میڈیا پر […]