مقبول موسیقار اور نغمہ نگاردل کے دورے سے چل بسے

ماضی کے مقبول موسیقار اور نغمہ نگار ذوالفقار علی عطرے 61 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ سرکاری خبر رساں کے مطابق ذوالفقار علی عطرے کی نماز جنازہ دوپہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ادا کی گئی۔ […]

سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے والا پکڑا گیا

بالی وڈ کے نواب سیف علی خان پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران حملہ کرنے والے شخص کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں گھس کر […]

سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سیف علی خان کی سرجری کردی گئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جبکہ ممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی شناخت بھی کر لی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب، معروف اداکار سیف علی […]

کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائدکردی گئی

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت […]

سیف علی خان پر چاقو سے حملہ، شدید زخمی، رکشے پر ہسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت […]

محسن عباس حیدر کی دُلہا بنے تصاویر وائرل، اداکار نے وضاحت دیدی

پاکستانی معروف ہر فن مولا فنکار محسن عباس حیدر نے دُلہا بنے وائرل ہونے والی تصویروں پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔اداکار کو ان تصاویر میں سفید کرتے، […]

زویا ناصر کی والدہ کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی دلچسپ کہانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والی ایک ڈکیتی کی واردات کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ زویا ناصر نے حال ہی میں نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی جہاں […]

بھارتی اداکار کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان […]

close