یہ میرے زندگی کا نیا چیلنج ہے بڑی پاکستانی گلوکارہ کی اداکاری کے میدان میں بھی انٹری

کراچی(این این آئی) مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور بہت جلد وہ ڈرامہ سیریل ’رقیب سے‘ میں نظر آئیں گی۔مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ سیریل ’رقیب سے‘ میں […]

بڑی ٹی وی سٹار نے طلاق کی افواہوں پرمکمل وضاحت جاری کر دی، حقیقت بتا دی

کراچی (این این آئی) سال نو کے موقع پر اداکارہ صنم جنگ نے انسٹاگر ام پر تنہا تصویر شیئر کی تھی، جس پر مداحوں نے ان کی تصویر پر کمنٹس کرنا شروع کیے تھے کہ ان کی بھی طلاق ہوگئی۔لیکن اب اداکارہ نے ایسی ا […]

ترک اداکار انگین آلتان نے بھی کاشف ضمیر کو زور دار جھٹکا دے دیا

استنبول (پی این آئی)ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستان کی نجی فرم سے معاہدہ اور پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان نے گزشتہ دنوں پاکستان کی ایک فرم سے معاہدہ کیا تھا اور اس […]

بولی وڈ میں تہلکہ، دھوم 4 میں دپیکا پاڈوکون ولن کے روپ میں دکھائی دینگی

ممبئی (آن لائن ) بولی ووڈ کامیاب سیریز فلموں میں سے ایک دھوم کے چوتھے سیکوئل میں اب دپیکا پڈوکون ولن کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پاڈو کون ممکنہ طور پر یش راج فلمز کی دھوم سیریز کے چوتھے […]

پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے

راولپنڈی(این این آئی)پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے میاں بیوی گرفتار کرلئے گئے ،ملزمان پولیس یونیفارم میں اپنی ویڈیوز اور تصاویر بناتے اور ٹک ٹاک پر شیئر کرتے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے پولیس یونیفارم […]

پاکستانی اداکارہ کو سعودی عرب کی مستقل سکونت مل گئی

کراچی (پی این آئی)سعودی عرب میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی نے حال ہی میں مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نامہ ملنے پر کہا ہے کہ وہ اب مملکت کو اپنا ’ابدی گھر‘کہہ سکتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 39 […]

خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے، مفتی انس نے کامیاب زندگی کا راز فاش کر دیا

کراچی (این این آئی) سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے کہا ہے کہ خوبصورت بیوی وہ ہے جو آپ کو جنت کے قریب لائے۔سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان کے شوہر مفتی انس نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی شادی […]

اداکارہ، گلوکارہ، میشا شفیع نے کس بہت بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد (این این آئی ) اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے بھارتی نامور موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان […]

کون سی اداکارہ نیوائیر پارٹی میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرے گی؟

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا نیوائیر پارٹی میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گی۔26 سالہ اداکارہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں سال نو کی تقریب میں 15 منٹ شرکت کریں گی […]

کس کس کو لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کا میزبان مقرر کر دیا گیا؟

کراچی (آئی این پی) اداکار احمد علی بٹ اور مہوش حیات رواں برس ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2020 کے میزبان مقرر ہوگئے ۔پاکستان میں ایوارڈز کے سب سے بڑے میلے لکس اسٹائل ایوارڈ کی 19 ویں رنگا رنگ تقریب(آج) 31 دسمبر کو منعقد ہوگی جبکہ […]

علی ظفر اور آئمہ بیگ کا کون سا گانا ریلیز کیئے جانے کو تیار ہے؟

لاہور (آئی این پی) گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کا ’’ماہیا‘‘ (کل) یکم جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز علی ظفر اور آئمہ بیگ کے آنے والے پروجیکٹ وے ماہیا کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔ انسٹاگرام پر گلوکار […]

close