خلیل الرحمان قمر کا نیا تنازعہ، لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی، یہ سفید جھوٹ ہے، خواتین ڈراما ساز خواتین کے کرداروں کو بدنام کر رہی ہیں

اسلام آباد (این این آئی)مصنف، شاعر و ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر وہ عمران خان کو پسند کرتے ہیں، لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی، یہ سفید جھوٹ ہے،خواتین ڈراما ساز خواتین کے کرداروں کو بدنام کر […]

ملکہ ترنم کی 20 ویں برسی، بڑی اداکارہ کا انکشاف، سب سے الگ، گھر کی چھت پر بیٹھ کر میڈم نور جہاں کے گیت سنتی ہوں

اسلام آباد (این این آئی) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئسولیشن میں سب سے دوری اختیار کرتے ہوئے اپنے گھر کی چھت پر بیٹھ کر ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کے […]

شکیرا کے گانے کی وڈیو نے دھوم مچا دی، اب تک 10 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا

نیویارک (این این آئی) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ اور اداکارہ شکیرا کے گانے کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ جس پر ان کی جانب سے بے تحاشا خوشی کا اظہار کیا گیا۔شکیرا کی نئی میوزک وڈیو ‘گرل لائک می’ جو کہ […]

ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی ۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1925 کو عظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے اسٹیج اداکاری سے اپنے […]

شیخ رشید کو شادی کرلینی چاہئے ورنہ ۔۔۔۔ حریم شاہ نےاپنے خوابوں کے شہزادے کا پتہ بتا دیا؟

کراچی(این این آئی)معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھائی قرار دے دیا۔پیرکو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ شیخ رشید میرے بھائی ہیں۔ بہن […]

100پرکشش ترین شخصیات کی فہرست میں زلفی بخاری کو شامل کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری ملک کے 100 پرکشش افراد میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو پاکستانی فیشن میگزین ’ہیلو‘ نے اپنی سالانہ 100 پرکشش افراد کی فہرست […]

جب وزیراعظم عمران خان نے مجھے ڈانٹا تھا تو مجھے بہت غصہ آیا تھا، شاہ رخ خان کا انکشاف

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بالی ووڈ کے کنگ خان کی وائرل ہونے والے پرانے انٹریو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے […]

ابرارالحق کے بھتیجے نے بھی گائیکی کے میدان میں چھلانگ لگا دی، عمر اسرار کا پہلا پنجابی ویڈیو گانا ریلیز ہو گیا،سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور( این این آئی) نامور سیاستدان و گلوکار ابرارالحق کے بھتیجے عمر اسرار نے اپنا پہلا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا ۔ عمرا سرارکا ویڈیو گاناپنجابی زبان میں ہے جسے سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ پاکستان کی مہنگی ترین شادی پر […]

’’ ارطغرل غازی آیا شیر کیساتھ بیٹھا اور پیسے لیکر چلا گیا‘ ‘ہم بھارتی ، ترکی نہیں پاکستانی ہیں ، فہد مصطفیٰ برس پڑے

لاہور (پی این آئی) اداکار فہد مصطفی نے ترک اداکار اور ترکی ڈراموں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ارطغرل آیا شیر کے ساتھ بیٹھا اور […]

لکس اسٹائل ایوارڈز میں بول ہو کا جادو، ہادیہ ہاشمی سنگر آف دی ائیر قرار

کراچی(این این آئی)سوچ بینڈ کا گانا بول ہو سے شہرت پانے والی پاکستان کی کم سن گلوکارہ ہادیہ ہاشمی نے لکس اسٹائل ایوارڈ میں سنگر آف دی ائیر کا خطاب اپنے نام کر لیا۔لاہور سے تعلق رکھنے والی ہادیہ نے فروری 2019 میں نیس کیفے […]

خبردار، ہوشیار، ترک اداکار آنگین آلتان سے مبینہ دھوکے بازی کرنے والے نوسرباز کاشف ضمیر کو کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب پولیس نے ارطغل غازی کا مرکزی کردار نبھانے والے ترک اداکار آنگین آلتان سے مبینہ دھوکے بازی کرنے والے نوسرباز کاشف ضمیر کو کو گرفتار کرلیا،ملزم کی جانب سے گرفتاری سے قبل اپنے ویڈیو بیان میںدو صحافیوں کو اس کیخلاف مہم […]

close