ارجن کپور کس پاکستانی گانے کے مداح نکلے؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور کو بھی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوک سٹوڈیو 14کے گانے پسوڑی کے کو پسند کرنے والوں میں شامل ہو گئے انھوں نے سوشل میڈیا پر اس کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک شو […]

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول 7سال بعد ایک ساتھ کہاں نظر آئیں گے؟مداحوں کیلئے اچھی خبر

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی مشہورترین جوڑی اداکارشاہ رخ خان اور اداکارہ کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی’میں ایک ساتھ سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ خبروں کی ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ کے مطابق یہ مشہور جوڑی […]

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ۔۔ مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد واپسی

عارفہ صدیقی یہ وہ نام ہے جو ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے۔ یاد رہے مشہور پاکستانی اداکارہ نے 2001 میں انکار ڈرامے کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن اب وہ اپنے شوہر کے ہمراہ دوبارہ اسکرین پر […]

سابق بھارتی اداکارہ ثناخان نے یشما گل کو عید کا خوبصورت تحفہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے پاکستانی اداکارہ یشما گِل کو اپنا عید کا جوڑا بطورِ تحفہ دے دیا ہے۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ عمرے کی ادائیگی کے لئے کعبہ روانہ ہوئی تھیں جہاں ان کی ملاقات اسلام کے خاطر شوبز […]

یہ ہمیشہ لال ٹوپی کیوں پہنتے ہیں؟ گلوکاری سے سیاست میں آنے والے سلمان احمد کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

“ہے جذبہ جنون تو ہمت نا ہار“ ایسا گیت ہے جسے پاکستان کی پرانی ہی نہیں آنے والی نسلیں بھی ہمیشہ گنگنائیں گی۔ اس عہد ساز گیت سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے جنون بینڈ کے گلوکار سلمان احمد سے بھی ہر پاکستانی واقف […]

وہ وقت جب لتا منگیشکر نے کروڑوں روپوں کے عوض بھی گانا گانے سے انکار کردیا تھا

ممبئی (پی این آئی )بھارت کی مشہور گلوگارہ آشا بھوسلے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بہن اور سروں کی ملکہ لتا منگیشکر نے ایک بار کروڑوں روپوں کے عوض بھی گانا گانے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے حال […]

سلمان خان کا چہرہ تو بالکل ہی بدل گیا، ان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟

ممبئی(پی این آئی)سلمان خان یہ وہ نام ہے جسے پوری دنیا ہی جانتی ہے ۔ انہیں بھارتی فلمی دنیا میں بھائی جان کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ لیکن اب ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم صاف دیکھ […]

معروف پاکستانی اداکارہ نے ہوٹل سے جائے نماز چرانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔حال ہی میں درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس […]

تین سال بعد جمہوریہ چیک کی خوبرو ماڈل منشیات کیس سے بری ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی خوبرو ماڈل ٹریزا کی بریت کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ درست قرار دے دیا اور اس فیصلے کے خلاف کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد […]

لاہور عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے، شان شاہد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔اداکار شان شاہد نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کے حق میں متعدد ٹوئٹس کیں جن میں […]

اداکارہ نیلم منیر کا شادی کا اعلان، دولہا کون ہو گا اور شادی کس طر ح ہو گی؟

لاہور (پی این آئی) ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں کی بہترین اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اُن کی شادی کی خبر مداحوں کو اچانک ہی سننے کو ملے گی لیکن وہ شادی سادگی سے کریں گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیلم منیر کا […]

close