سدھو موسے والا کی پاکستان سے متعلق وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی، مداح افسردہ

مانسا(پی این آئی)میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس سال کانسرٹ کیلئے پاکستان آؤں گا، پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد، معروف بھارتی گلوکارہ سدھو موسے والا نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک، سدھو موسے والا کی پاکستانی مداحین سے پاکستان آنے کا وعدہ کرنے […]

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل کون نکلا؟ قتل کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

چندی گڑھ (پی این آئی) بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔پنجاب پولیس کے چیف وی کے بھاوڑا نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سدھو موسے والا کا قتل گزشتہ برس اگست […]

نوجوانوں کے پسندیدہ ترین بھارتی سنگر کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

چندی گڑھ (پی این آئی)نوجوانوں کے پسندیدہ ترین بھارتی سنگر کو سرِ عام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔۔۔ بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کردیا گیا ہے، ان پر 30 گولیاں چلائی گئیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سدھو موسے والا […]

عمران خان کی بہت بڑی سپورٹر تھی پھر اچانک تنقید کیوں کرنا شروع کر دی؟ عفت عمر نے آخر کار راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پی ٹی آئی کی حمایتی رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

منشیات کیس، عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

ممبئی (نیوزڈیسک )بھارتی انسداد منشیات بیورو (این سی بی ) نے بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے کلین چٹ دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے […]

مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا رائے ایک فوٹو شوٹ کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پی این آئی)بھارت کی نامور اداکار ایشوریا رائے بچن کا شمار کامیاب اداکارائوں میں ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مس ورلڈ بننے سے قبل وہ ایک فوٹوشوٹ کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں؟ ان کا ایک 30 سال پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔ […]

کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے اچانک ہی خودکشی کر لی

کولکتہ (پی این آئی) 21 سالہ بھارتی ماڈل بدیشا ما جمدر کولکتہ میں ایک فلیٹ پر مردہ حالت میں پائی گئیں اور ان کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل اور اداکارہ بدیشا ما جمدر کرائے کےفلیٹ میں رہتی تھی […]

مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس، عدالت نے ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔مارگلہ ہلز میں […]

میں کیسے سو سکتی ہوں جبکہ۔۔۔۔ریحام خان کی ایسی ٹویٹ کہ اداکارہ مشی خان کو غصہ آگیا، آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(پی این آئی)اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے ،انہیں آڑے ہاتھوں لیا ،ریحام خان نے ٹویٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ میں کیسے سو سکتی ہوں جب کہ میرا ملک بحران کے بعد بحران […]

پاکستان چھوڑنے سے قبل ڈاکٹر عامر لیاقت نے دانیہ ملک کو بڑی پیشکش کر دی 

کراچی(پی این آئی) پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت کی دانیہ کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ایم این اے عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ دانیہ اگر واپس آجاتی ہیں تو میں ملک نہیں چھوڑوں گا۔ ان کا کہنا […]

یہ جگہ مارگلہ ہلز نہیں بلکہ کونسی ہے؟ ٹک ٹاکر ڈولی نے قانونی کارروائی کے خوف سے نیا ڈرامہ رچا لیا، ایک اور ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاکر ڈولی نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام پر وضاحت کر دی۔ سمی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں ٹک ٹاکر ڈولی نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور دعویٰ کیا کہ یہ مقام […]

close