سرکاری سرپرستی میں ذخیرہ اندوزی، آٹے اور چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں آٹے اور چینی کی قیمت بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کا ذمہ دار محکمہ خوراک سندھ کو ٹھہرایا گیا ہے۔چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین چوہدری عامر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پہلے گندم […]

تین سگے بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

بدین(آئی این پی)والدین کی دنیا اجڑ گئی، 3 معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا […]

الیکشن کا بگل بجتے ہی وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو حلقہ یاد آ گیا، درخت لگانے، کچرا اٹھانے والی گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت

سیہون(آئی این پی)عام انتخابات کی تیاری کے سلسلہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حلقہ میں عوام سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے آبائی ضلع جامشورو سے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اہم ملاقات کی، مراد علی […]

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر

کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 15 سے 50 روپے تک کی کمی ہوگئی، دالوں کی وافر مقدار ذخیرہ اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے تنگ عوام کے […]

پانی کی قلت، ٹینکر کی ہوشربا قیمت، شہری رْل گئے

کراچی(آئی این پی)شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، بے لگام ٹینکر مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت کو ا?سمان پر پہنچا دیا، ٹینکر سات سے ا?ٹھ ہزار میں فروخت ہونے لگا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی […]

کراچی ائر پورٹ کا متبادل ائر پورٹ تبدیل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کے متبادل کا درجہ ختم کردیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملتان ایئرپورٹ کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا ہے اور نواب شاہ ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ […]

دارالامان سے لائی گئی بیہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

نواب شاہ (آئی این پی)نواب شاہ میں دارالامان سے لائی گئی بیہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ خاتون کو فیملی کورٹ کے حکم پر دو روز قبل سیف ہائوس منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کے […]

پولیس کی فائرنگ سے شہری کی جان گئی، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے منگھوپیرچونگی موڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری ہاشم کی موت کے معاملے پر پولیس نے اے وی ایل سی کیڈی ایس پی قمرکوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اے وی […]

چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق قانون سازی، ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کر دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق بل پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے موقف میں کہا کہ ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس طرح کے اقدام مناسب نہیں ہیں۔ کراچی سے ترجمان ایم کیو ایم نے […]

پیپلزپارٹی کے 15سال، شہر کو تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا، حافظ نعیم الرحمن میدان میں آ گئے

کراچی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی میں ترقیاتی کام کروانے کے دعوؤں اور بیانات بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 15سال سے سندھ حکومت […]

سندھ میں سمندری طوفان سے 5 اموات، کئی ہزار متاثرین بے گھر، متاثرین کیمپ میں کتنے بچوں کی پیدائش؟

کراچی (آئی این پی) سندھ میں سمندری طوفان بیپرجوئے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 42871متاثرین تاحال بے گھر ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بدین میں متاثرین کیلئے10، سجاول میں13، ٹھٹھہ میں 3 کیمپ تاحال قائم کیے […]