کراچی والوں کے لیے بجلی بم کی تیاری، حکومت نے ٹیرف میں کتنے اضافے کے لیے درخواست کر دی؟

کراچی (پی این آئی) حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔۔اس حوالے سے حکومت نے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

کراچی (انٹرنیوز)عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا ء کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17ارب روپے […]

دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر میں غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں، کس کی ملکیت ہیں؟

کراچی (پی این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد کر لیں۔۔۔۔ اس حوالے سے ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی […]

جعلسازی اور دھوکا دہی کا الزام، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ میمن گوٹھ تھانے میں شہری محمد امان کی مدعیت میں درج کیا گیا،مدعی مقدمہ کے مطابق حلیم عادل شیخ نے پراپرٹی کے معاملے میں جعلسازی اور […]

پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کریگی، اعلان کر دیا گیا

ٹھٹھہ(آئی این پی)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کرے گی، اتوار کے روز ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نیکہا پیپلز پارٹی اپنے پلیٹ فارم پر عام انتخابات لڑے گی، آئین […]

پیپلزپارٹی نے 15سال سے کراچی کو گھٹن اور گندگی دی، ان کے بچوں کے پاس سارے انتظامی عہدے ہیں، خالد مقبول صدیقی پھٹ پڑے

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول نے کہا کراچی کے انتظامات ان لوگوں کے ہاتھ میں چلے گئے جن کا شہر سے کوئی تعلق ہی نہیں،خالد مقبول صدیقی نے کہا صوبے کو چلانے کیلئے یہ شہر اپنا 97 فیصد دیتا ہے، […]

رکشہ ڈرائیور نے ڈاکوؤں کو کیسے قابو میں کر لیا؟

کراچی (آئی این پی) گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران رکشہ ڈرائیور نے ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل ٹکرمار کر گرادی جنہیں مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہوگئے ہیں، پولیس کی روایتی بے حسی اور جرائم پر قابو پانے […]

90 لاکھ مالیت کا ایرانی تیل سے بھرا ٹینکر پکڑا گیا، ڈرائیور کی پہچان سامنے آ گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی پولیس نے 9.6 ملین روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 96 لاکھ روپے مالیت کا 31 ہزار ایرانی ڈیزل سے بھرا […]

کچھ نہیں چاہیے، بس گٹر کے ڈھکن لگا دو، گٹر میں گرنے والی بچی کی ماں کی دہائی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دو روز قبل گٹرمیں گر کر جاں بحق ہونے والی 4 سال بچی عمرہ کی ماں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے، بس گٹر کے ڈھکن لگا دو ،کسی اور ماں کی […]

کراچی میں ماں نے نومولود بچے کو چھٹی منزل سے نیچے پھینک دیا، ماں کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ طور پر ماں نے نومولود بچےکو عمارت سے نیچے پھینک دیا۔ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر پر پیش آیا، ماں نے پانچ گھنٹے کی بچی کو عمارت سے مبینہ طور پر نیچے […]

پیپلزپارٹی رہنما نے 5 کروڑ سرکاری ملازمین کے لیے 50 ہزار روپے تنخوا ہ کی تجویز پیش کر دی

سکھر(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے ملک می بڑھتی ہوئی مہنگائی کا حل بتاتے ہوئے ملک کے 5 کروڑ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 50 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور کہتے ہیں […]

close