کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کامسئلہ پچھلے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے 10 مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیاں تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ 10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر نےآموں کے باغات میں بیماری پھیلنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے خاتون کی شکایت پر گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل سیشن جج غربی نے شہر کی شاہراہوں اور ٹریفک سگنلز پر گداگروں کی بھرمار کے خلاف کیس کی سماعت کی جس میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے تاہم ہزاروں طلبا کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوسکے ہیں۔ میٹرک بورڈ کے باہر ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لیے طلبا اور والدین کی بڑی تعداد جمع ہے۔ امتحانی فارم جمع کرانےکے […]
کراچی(پی این آئی)ٹرک اور وین میں تصادم، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔حیدرآباد کے قریب ایم نائن پر وین اور ٹرک میں تصادم کے باعث 3 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا، تمام […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، کورنگی میں فائرنگ۔۔۔کراچی کے علاقے کورنگی، غریب نواز کالونی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت امتیاز اور […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین کو ڈاکوؤں نے سپر ہائی وے پر لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں 3 ڈاکو حیدرآباد سے بس میں مسافر بن کر سوار ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔۔۔عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، لوگ دہرے عذاب کا شکار ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے […]
پشاور(پی این آئی)سٹیل فیکٹری کو آگ لگ گئی۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگنے سے 6 مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ بازار کے قریب واقع اسٹیل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے […]
کراچی(پی این آئی)فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟لاہور کے علاقے سندر اسٹیٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری […]