پاکستان میں زلزلہ، شدت کیا تھی؟ عمارتیں ہل کر رہ گئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی […]

کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کا ظلم، ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر 14 گھنٹے بجلی بند…کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔شہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور […]

سرکاری اداروں میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ہی برطرف کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا کارنامہ، کرپشن کی نشاندہی کرنے، کرپشن کا حصہ وصول کرنے سے انکار کرنے والے سرکاری افسر کو برطرف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن میں […]

کراچی، صبح سویرے فائرنگ اور ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)کراچی، صبح سویرے فائرنگ اور ہلاکتیں۔۔۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان […]

ڈمپرکو خوفناک حادثہ، کتنا نقصان ہوگیا؟افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہائوسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ روز صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوسائٹی لوئر گریڈ سٹاف کے لیے بنائی جائے […]

نئی اور مہنگی گاڑیاں ، سندھ حکومت نے فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی) نئی اور مہنگی گاڑیاں ، سندھ حکومت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔ صوبے کے خراب معاشی حالات، غربت اور بے روزگاری کے باوجود حکومت سندھ نے اپنے سینکڑوں افسران کے لیے نئی اور مہنگی گاڑیاں خریدنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، یہ گاڑیاں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کےلیے ’سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ‘ کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]

سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، عوام کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سولر پینل انتہائی رعایتی قیمت پر دینے کی اسکیم لا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بجٹ میں […]

100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا

کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے 100 یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن سے صارفین کو مفت بجلی دیں گے۔ان […]

کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔ جمشید کوارٹر میں صبح سویرے فائرنگ کے واقعے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ایس پی جمشید کوارٹر علینہ راجپر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے گرو مندر چوک کے قریب سیاہ رنگ کی کار […]

close