کراچی کے بجلی صارفین کو 2 ارب روپے سے زائد کی بچت

کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 7 لاکھ 37 ہزار صارفین نے 2 ارب روپے سے زائد کی بچت حاصل کی۔ ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج سے سیمنٹ، اسٹیل اور کیمیکل صنعتوں کو فائدہ ہوا۔انہوں نے […]

کراچی، گیس لائن میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید فائر ٹینڈر طلب کرلیے گئے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت زیادہ […]

عید کے بعد دھرنے کا اشارہ دے دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]

ملزم کی 4 کروڑ 35 لاکھ کے بعد 5 کروڑ 85 لاکھ مالیت کی دوسری گاڑی برآمد

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی 5 کروڑ روپے س زائد مالیت کی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ارمغان قریشی کی ملکیتی 5 کروڑ 85لاکھ روپے مالیت کی […]

گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے بڑی اپیل کردی

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا […]

جیل میں قیدی نے خود کشی کر لی

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نےخودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی، ملزم کو 17 فروری 2022 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔انتظامیہ کا بتانا ہے […]

طلباء کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) سندھ حکومت نے 27 رمضان کو شب قدر کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 رمضان 28 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان […]

اساتذہ پربہت بڑی پابندی عائد کردی گئی

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے ٹی شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں میں مرد اساتذہ کے ٹی شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی جبکہ خواتین اساتذہ کے زیادہ میک اپ اور ہائی […]

طلبہ کے ساتھ ظلم کا اعتراف، اضافی نمبر دینے کا اعلان

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں انٹر سال اول کے طلبہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ انٹر کے طلبہ کے نتائج کا تناسب کم آنے کا معاملے پر قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے […]

30 ہزارطلبہ کو سکالرشپ کا اعلان

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 30 ہزار طلباو طالبات کو سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ سکالرشپس نوجوانوں کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے،سندھ کی 30 جامعات کو سکالرشپس دی جائیں گی،وزیراعلیٰ ہاﺅس میں سندھ حکومت،گوگل اور ٹیچ ویلی […]

close