کراچی(پی این آئی)عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔۔۔حکومت سندھ نے عید الفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی۔واضح […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر ایم کیو ایم نے چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری نے ارکان صوبائی اسمبلی ہمراہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے […]
کراچی( پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے 15 دن کے اندر صوبے میں امن و امان یقینی بنانےکا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل عباسی نے یہ حکم کراچی ،لاڑکانہ اور سکھر میں امن و امان کی مخدوش […]
حیدرآباد (پی این آئی)تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملازمین نے شہرکو پانی کی سپلائی بند کردی۔۔۔حیدرآباد میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر واسا ملازمین نے جامشورو فلٹر پلانٹ پر پانی روکنے کے بعد احتجاج کیا۔واسا مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی انگوٹھیاں چھین لی گئیں۔۔۔کراچی کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں ڈاکو خاتون سے قیمتی زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں خاتون کے ساتھ پیش آنے والے لوٹ مار کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو […]
کراچی(پی این آئی)اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے گرد گھیرا تنگ، ہدایت کر دی گئی۔۔۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سر بلند خان نے کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 112 میں ہوئی دوبارہ گنتی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست گزار سر بلند خان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 ماہ سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے ضلع کیماڑی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کے محمد آصف کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے محمد آصف نے 11 ہزار […]
سانگھڑ (پی این آئی) سانگھڑ میں 5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے کے سبب موت کا شکار ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاؤں نیاز بھٹی میں بچوں کو ہسپتال داخل کیا گیا جن کی عمریں 4 سے 8 […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے شوہر کو کڑی سزا سنا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شرقی نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اور گواہوں کے […]