سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا

سکھر(آئی این پی)سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی ، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا، سندھ ٹیچرز کوآرڈی نیشن کمیٹی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین سندھ ٹیسکٹ بورڈ جامشورو کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سرکاری […]

عدالت نے صوبائی حکومت کو بھرتیوں سے روک دیا، ملازمتوں کے اشتہارات بھی معطل

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کے مختلف محکموں میں بھرتیوں کے سلسلے کو روک دیا اور ملازمتوں سے متعلق جاری مختلف اشتہارات کو بھی معطل کر دیا ہے ۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے 140 سے زائد محکموں میں سندھ حکومت کی بھرتیوں […]

کچے میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں کیلئے کچا الاؤنس دینے کی منظوری

کراچی (آئی این پی) سندھ کابینہ نے تھر کول فیلڈ سے چھوڑ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن بچھانے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء ، […]

نسلہ ٹاور کیس، منظور قادر کاکا اور خیر محمد ڈاہری کا نام ای سی ایل ڈالنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)سابق ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کاکا کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔عدالت نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ نسلہ ٹاور کیس کے ملزم منظور قادر کاکا اور ان کے ساتھی خیر محمد ڈاہری کا […]

تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں کشتی الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر جاں بحق ہوگیا۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب تیز ہواؤں […]

کراچی سے قومی و صوبائی کی سب سے زیادہ نشستیں پیپلز پارٹی جیتے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا میئر بننے پر کوئی کچھ بھی کہے اب کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بھی سب سے زیادہ نشستیں پیپلزپارٹی ہی جیتے گی اور کراچی کی نشستوں کی بنیاد پر […]

بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے ماہی گیروں کو گھروں تک کس نے پہنچایا؟

کراچی(آئی این پی)بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 5 ماہی گیروں کو ایدھی فانڈیشن نے ان کے گھروں تک پہنچا دیا۔ یہ ماہی گیر گزشتہ روز بھارت سے رہائی کے بعد واہگا بارڈر لاہور پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے تھے۔ 5 ماہی گیروں […]

کراچی کی آبادی 10 لاکھ بڑھا کر سودا کرنے کی کوشش، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی آبادی کم کرنے کیلئے سوداگر بیدار ہو گئے ہیں، کراچی کی آبادی میں 10 لاکھ کا اضافہ کرکے سودا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر […]

ڈی ایچ اے کے گھر سے 80 تولے سونا اور 2 کروڑ نقد چوری، گھریلو ملازمہ کے خلاف ایف آئی آر درج

کراچی (پی این آئی) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ایک رہائشی کو اس وقت بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے گھر میں ملازمہ نے ان کے گھر کے لاکر سے 80 تولے سونا اور 2 کروڑ روپے نقد چوری کر […]

سندھ بھر میں کْل کتنے نجی اسکول ہیں؟ پہلی بار رائے شماری مکمل

کراچی(آئی این پی)وزیر تعلیم سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ڈائریکٹریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ […]

کراچی سے چھینے گئے موبائلز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا کاروبار

کراچی(آئی این پی)کراچی سے چھینے گئے موبائل فونز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا دھندا شروع ہوچکا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر صرف 500 سے ایک ہزار روپے میں تبدیل کردیا جاتا […]

close