کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی یلغار۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ کراچی پر ڈاکوؤں کی یلغار ہو گئی ہے۔کراچی میں علی خورشیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسرین جلیل نے کہا کہ ہم لاشیں اٹھا اٹھا […]
کراچی (پی این آئی) چند روز قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کار سابق پولیس افسر اور رکن صوبائی اسمبلی فاروق اعوان کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئی۔ گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی کے مطابق رہزنی کا واقعہ ایم کیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی کی رہنما شاہینہ سہیل […]
گڑھی خدا بخش ( پی این آئی ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ملک کے خلاف سازش تھی، اعلیٰ عدالت نے شہید بھٹو کا قتل تمام قوانین اور اصولوں کی […]
کراچی (پی این آئی) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ کراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائم روکنےکے لیےکام کر رہی ہے لیکن اس کے لیے سوسائٹی کو بھی پولیس کی مددکرنا ہوگی۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی سطح پرموبائل فون تیار ہونے کے باوجود ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24کے […]
کراچی(پی این آئی) بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔۔۔شہرقائد کے علاقے گولیمار میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ضیااللہ کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق شخص کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈیفنس میں موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کرنے والے کار سوار کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں فائرنگ کے بعد گاڑی کو تیزی سے جاتے […]
کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 120 روز […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس نے کراچی کو ڈکیتوں کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، کار پر فائرنگ، کروڑوں لوٹ لیئے گئے۔۔۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، میٹرویل نمبر 4 میں کار پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے، […]