کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام دے دیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس […]
حیدرآباد میں جشن آزادی کی رات 2 گروہوں میں فائرنگ کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا ریلی میں بائیک چلانے والے نوجوانوں کے 2 گروہوں میں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات […]
کراچی (پی این ا ٓئی)کراچی میں داؤد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان داؤد یونیورسٹی کے مطابق ڈاکٹرثمرین کی گاڑی پر اورنگی میں فائرنگ کی گئی اور وہ واقعے میں محفوظ رہیں۔ڈاکٹر ثمرین پی پی رہنما […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سندھ […]
کراچی (پی این آئی)مہنگے بلوں سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ کراچی کے شہریوں پر میونسپل ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ جولائی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی رقم شامل کردی گئی ہے،101 یونٹ سے 200 یونٹ والے صارفین […]
کراچی (پی این آئی)گلشن حدید لنک روڈ سے نامعلوم ٹرالر ڈرائیور پولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہوگیا۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق موٹر سائیکل سوار اہلکار ذیشان نے ٹرالر کو روکنے کی کوشش کی اور اس دوران ڈرائیور نے ٹرالر روکنے کے بجائے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال کی پارکنگ سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے ڈبل کیبن گاڑی میں بھاری مقدار میں آئس چھپا رکھی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کی مقدار […]
کراچی(پی این آئی)راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس کے بریک فیل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، بس نے ٹکر مارکر 3 افراد کو زخمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی نئے گورنر کا ممکنہ نام بھی سامنے آگیا ہے۔ گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے ہوگیا […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے 9ویں جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک کے طلبہ کو مفت ٹیبلٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے درسی کتب کی ترسیل کے سلسلے میں ادارے کے کراچی میں واقع ویئر ہاؤس میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے پل کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 40 سالہ انیس نامی شخص زخمی ہوا […]