بڑا حملہ ناکام

میانوالی(پی این آئی) پولیس نے تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی حملے میں 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسیٰ خیل سرکل کے تھانہ چاپری […]

گورنر سندھ نے عمران خان سے اہم درخواست کردی

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)سرکاری ملازمین ہوشیار ! سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مراسلے میں کہا گیا کہ گریڈ 17 سے 22 تک افسران سالانہ اثاثوں کی تفصیلات دینےکےپابند ہوں گے […]

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی رضاکارانہ […]

پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ ، پولیس کا مؤقف بھی آ گیا

کراچی ( پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ ن کا مؤقف بھی آ گیا ہے ، انہوں نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ

کراچی ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق پی […]

معروف صحافی پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی(پی این آئی) کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی صحافی ندیم احمد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، صحافی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔فائرنگ کرنے […]

اسلام آباد کے بعد ایک اور بڑے شہر میں بھی دفعہ 144 نافذ

کراچی (پی این آئی) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے پیش نظر کراچی بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں 18 سے 24 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کردی، کمشنر کی جانب سے […]

سکولوں میں چھٹیوں کے متعلق اہم خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے جہاں 12ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار کے پیش نظر اسکولوں میں 6 دن کی چھٹی کا اعلان متوقع […]

کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، اہم شخصیات کی انٹری ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ایکسائز کا محکمہ واپس لے لیا گیا جبکہ مکیش کمار چاولہ ایک بار پھر وزیر ایکسائز تعینات کر دیے گئے۔ شرجیل میمن […]

پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، غیر حتمی نتائج کے تحت سندھ 18 ہی اضلاع میں پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے […]