پولیس کی بڑی کاروائی، زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کرکئی افراد کو بازیاب کرالیا

کوئٹہ(پی این آئی) سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد کو بازیاب کرالیا۔ کُنری پولیس کے مطابق باز یاب ہونے والے افراد کسان ہیں جنہیں کل عدالت میں پیش کیا […]

چھٹی منسوخ کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری […]

کل ہونیوالا امتحان ملتوی

کراچی (پی این آئی) یوم تکبیر پر 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث کراچی میں میٹرک کے پرچے نہیں کل ہوں گے۔ وزیر بورڈ و جامعات محمد علی ملکانی کا کہنا ہے کہ میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں […]

کے الیکٹرک کو بے لگام گھوڑا قرار دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کو بے لگام گھوڑا قرار دے دیا گیا۔۔۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے […]

دکان سے بغیر پیسے ٹیشو پیر لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں کورنگی سعودآباد تھانے کے ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس افسر کی شامت آگئی۔ وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار کو ایک دکان سے رقم دیئے بغیر ٹیشو پیپر لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس معاملے […]

مسافر وین سمندر میں جا گری، افسوسناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔ کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔رپورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں […]

روہڑی، مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی

روہڑی(پی این آئی)روہڑی، مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔۔۔روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع […]

کراچی، داماد کی فائرنگ، سسر مار دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی، داماد کی فائرنگ، سسر مار دیا۔۔۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر داماد نے سسر پر فائرنگ کی، متوفی کی شناخت حسنین مرزا کے […]

کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا

کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا۔۔۔کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے […]

شرجیل میمن نے اسٹریٹ کرائمز میں کمی کا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹریٹ کرائم میں ایک ماہ میں پچاس فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے […]

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی قوال انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی) معروف قوال تاج محمد نیازی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ تاج محمد نیازی صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال معین نیازی کے صاحبزادے ہیں ان کا تعلق برصغیر پاک و ہند کے نامور موسیقی اور قوالی کے معتبر گھرانے اتر ولی […]

close